سفاک باپ نے اپنی بیٹی کو تشدد کرکے قتل کردیا

صحبت پور: تحصیل فرید آباد کے پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود گوٹھ یاسر خان کھوسہ میں سفاک باپ نے اپنی جوان سالہ بیٹی کو تشدد کرکے قتل کردیا۔ باپ نے بیٹی کو قتل کرنے کے بعد لاش کو رات کی تاریکی میں دفنا دیا۔ خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے فوراً کارروائی کرکے3 ملزمان مقتولہ کے والد حامد علی اور دیگر دو ملزمان حاجی خان اور غلام قادر ببر جمالی کو گرفتار کرلیا۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے