دبئی میں ہونے والی چھٹی مکس مارشل آرٹ باکسنگ چمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

مریدکے: پاکستان کے مبین صغیر نے بھارت کے باکسر ادیب کے ایس کی باکسنگ رنگ میں دھلائی کرکے چمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ پاکستان کی جیت کے بعد اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ شکست کے بعد روائتی حریف بھارت کے حمائیتیوں کے منہ لنگ گئے۔ پاکستان کے باکسر مبین صغیر کا تعلق مریدکے سے ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے