بدین میں ہیومن رائٹس کی حلف برداری کی تقریب

بدین: نواحی گاؤں حاجی شیرجمالی میں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں حاجی شیر جمالی میں ہونے والی تقریب میں ضلع بدین کے صدر محمد اسلم جمالی، کبیر احمد جمالی، شریف جونیجو، گل محمد گرگیز اور دیگر عہدیداروں نے حلف اٹھایا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے