گورنمنٹ پرائمری سکول بہار شاہ کو تیس سال بعد بلڈنگ مل گئی

کامونکے: (سید انتظار شاہ) گورنمنٹ پرائمری سکول بہار شاہ کے طالب علموں کو تیس سال بعد بلڈنگ مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رہنما ملک فیاض نے ذاتی رقم سے دس مرلے کی زمین خرید کر بلڈنگ بنوائی۔ ملک فیاض لاڈا سنیارا نے گورنمنٹ سکول کی بلڈنگ کا افتتاح کردیا۔ بلڈنگ مہیا کرنے پر اہل علاقہ نے ملک فیاض کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے