فیض گنج میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوٹ ڈی جی: فیض گنج میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فیض گنج اکری تھانہ کی حدود میں مسلح موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت آدم خان مری کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کا تعلق سانگھڑ شہر سے ہے۔ واقعہ کرونڈی کے قریب نواحی گاؤں حاکم علی رتڑ میں پیش آیا۔ قتل کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے